کیا آپ اس تصویر میں چھپے نمبرز ڈھونڈ سکتے ہیں؟ باز کی نظر رکھنے والوں کے لیئے بھی ہندسے تلاش کرنا مشکل ہوجائے گا

image

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کوئی چیز ہماری نظروں کے سامنے ہوتی ہے لیکن ہم اسے دیکھ نہیں پاتے کیونکہ وہ اتنی واضح دکھائی نہیں دے رہی ہوتی، لیکن کچھ باز کی نظر رکھنے والے لوگ بُھوسے میں سے بھی سوئی نکال کر بتا سکتے ہیں۔

تو آج ایسے ہی لوگوں کے لیئے یہ تصویر ہے، جو انکی حاضر دماغی اور مشاہدے کی مہارت کا بتائے گی۔

اس تصویر میں آپ کو جامنی رنگ کا ایک پیپر نظر آرہا ہوگا، مگر یہ پیپر خالی نہیں ہے اس میں کچھ نمبرز لکھے ہوئے ہیں، جو بظاہر تو آپ کی نظر سے پوشیدہ ہیں لیکن آپ نے انہی ہندسوں کو ڈی کوڈ کرنا ہے۔

کیا آپ وہ نمبر ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئے؟ آپ کی آسانی کے لیے ایک ہنٹ دے دیتے ہیں وہ یہ کہ، اس پر لکھے گئے نمبروں کی تعداد 3 ہے۔

صحیح جواب ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US