سبحان اللہ ! بادلوں میں محمد کا نام لکھا آگیا ۔۔ خوبصورت مناظر کی یہ تصویر کس نے لی؟

image

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام۔ کچھ روز قبل سعودی عرب کے شہر مدینہ میں ہونے والی بارش کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ آسمانی بجلی سے آقا محمدﷺ کا نام نمودار ہوا جس پر لوگ حیران ہوئے۔

اب بادلوں کے خوبصورت منظرکی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بار پھر محمد ﷺ کا نام بن کر سامنے آیا جو کسی نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر کے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔

اللہ کے آخری پیغمبر محمد ﷺ کا خوبصورت نام جب بادلوں میں بنا تو اس نے آسمان کو بھی روشن کر دیا۔

اس سے قبل بھی اللہ اور محمد ﷺ کا نام بادلوں میں دکھائی دیا ہے جسے دیکھ کر چاہنے والوں کے ایمان مضبوط ہوجاتے ہیں۔

مذکورہ تصویر سوشل میڈیا ہینڈل جان لو پر شئیر کی گئی ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ بادلوں میں لکھا ہوا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم جسے ایک مسلمان بھائی نے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US