امریکہ کے ایران پر مسلسل 12ویں روز بھی حملے، یمن کے حوثیوں کا دو سعودی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی فوج نے ایران پر مزید حملے کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ برطانوی تنظیم میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے سعودی عرب اور یمن کے قریب سمندری حدود میں ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔ اس کے چند منٹ بعد حوثیوں نے دو سعودی آئل ٹینکروں پر حملے کا دعویٰ کیا۔

امریکہ کے ایران پر مسلسل 12ویں روز بھی حملے، یمن کے حوثیوں کا دو سعودی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US