19 اگست 2025 | منگل 24 صَفَر 1447
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں خالی 35 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق انتخابی شیڈول کی تیاری پر مشاورت جاری ہے، ضمنی انتخابات قانون کے مطابق کرائے جائیں گے جبکہ شیڈول آئندہ ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.