عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

image

 چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

عمران خان کےوکیل قیصر امام ، بیرسٹر گوہر اور علی بخاری سیشن کورٹ میں پیش ہوئے۔

وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرائیویٹ کمپلیننٹ میں وارنٹ جاری کرنے سے کسی حد تک روکا گیا ہے۔عدالت عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرے۔

عدالت نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ 28فروری کو صبح ہی عمران خان کے وکلا نے کہہ دیا تھا کہ وہ نہیں آئیں گے ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US