پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 26 ویں میچ لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وہ اسلام آباد کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔