22 اگست 2025 | جمعه 27 صَفَر 1447
کراچی کے علاقے جوہر آباد میں گھر میں سلنڈر دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
جوہر آباد بلاک 14 کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکے سے آگ لگ گئی جبکہ گھر کا آدھا حصہ دھماکے سے گر گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.