سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا

image

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے کے اضافے سے  2 لاکھ 7ہزار500 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت  4 ہزار 801 روپے کے اضافے سے  ایک لاکھ 77 ہزار898 روپے ہوگئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US