وفاقی حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کے خط پرغور کیا گیا۔
یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔