یہ بچی پیدائشی اپنی 70 سالہ دادی کی طرح دیکھائی دینے لگی ۔۔ بچوں میں یہ بیماری پروجیریا سنڈروم کتنی عام ہے؟

image

دنیا میں ہر شادی شدہ جوڑے کا یہ خواب ہوتا ہے کہ اس کے گھر ایک صحت مند اور خوبصورت اولاد پیدا ہو۔

کسی کو اولاد کی نعمت جلد مل جاتی ہے تو کسی کو کچھ سالوں میں اس نعمت سے نوازا جاتا ہے۔یہ ایک قدرت کا عمل ہے پر دنیا میں ایک ایسا بچہ بھی پیدا ہوا ہے جو دیکھنے میں بالکل بوڑھا لگتا ہے۔

یہ بچی ساؤتھ افریقا میں پیدا ہوا۔ جسے ایک ایسی بیماری ہے کہ پیدائش کے 2 سال بعد تک اس کی عمر میں تیزی سے فرق آئے گا یعنی کہ یہ اور بھی زیادہ بوڑھا لگنے لگے گا۔ 20 سالہ خاتون نے اسے گھر پر ہی جنم دیا۔

جس کے بعد بچی کی دادی نے اسے گود میں لیا تو حیران رہ گئیں کیونکہ یہ بچی دوسرے بچوں کی طرح نہیں تھی، نہ چہرے پر معصومیت تھی اور نہ ہی یہ رو رہی تھی پھر اگلے ہی لمحے دادی کی نظر اس کے ہاتھوں ارو چہرے پر پڑی تو دیکھا کہ کسی 10 سالہ بوڑھے شخص کی طرح اس کے جسم پر جھریاں نظر آ رہی تھیں۔

مزید یہ کہ اب ایک کرائے کی گاڑی پر ماں بیٹا دونوں کو قربی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کے مرض کی تشخیص کی اور معلوم ہوا کہ یہ نومولود بچی منہ یا پھر ناک سے نہیں بلکہ پسلیوں سے سانس لے رہی تھی تو ڈاکٹرز نے کہا کہ یہ بچی معذور ہے جس کا علاج اسی وقت شروع کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ آج سے 2 سال پہلے سامنے آیا تھا مگر آج سوشل میڈیا پر اس بچی کی تصاویر اور کہانی خوب گردش کر رہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US