پرندے نے اسرائیلی پرچم اتار کر نیچے پھینک دیا، ویڈیو وائرل

image

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بڑی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں پرندے کو اسرائیلی جھنڈا اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرندہ اسرائیلی جھنڈے کے پول پر بیٹھا ہوا ہے اور اپنی چونچ کی مدد سے جھنڈے کو آہستہ آہستہ اوپر کی جانب کھینچ رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جھنڈا پول سے اتر کر نیچے گر جاتا ہے۔

پس منظر میں مرد اور عورت کی آواز بھی سنی جا سکتی ہے  جوغالباً پرندے کو جھنڈا اتارنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر پرندہ جھنڈا اتار کر ہی دم لیتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MEGA News (@meganews.tv)


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US