فاطمہ بھٹو نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟پتہ چل گیا

image

سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو دو روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔

نکاح کے لیے فاطمہ بھٹو نے سفید رنگ کے انار کلی سوٹ اور خوبصورت ائیر رنگ اور مانگ ٹیکےکا انتخاب کیا تھا۔

فاطمہ بھٹو نے اس موقع پر پنک ٹری کے سفید جوڑے کا انتخاب کیا جس کی کُل قیمت ٹراؤزر کے ساتھ 85 ہزار پاکستانی روپے ہے۔

یاد رہے کہ نکاح سے متعلق میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ فاطمہ بھٹو اور جبران کے نکاح کی مختصرتقریب 70 کلفٹن کے گھر میں اپنے دادا کی لائبریری میں کی گئی ،نہیں چاہتے تھے موجودہ حالات میں تقریب زیادہ پرتعیش اندازمیں ہو۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US