آج مصروف ہوں کیونکہ وہ ۔۔ عمران خان کی گرفتاری پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کیا کہا؟ دیکھیں

image

آج اچانک عمران خان کو گرفتار کر نے کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ کا بیان بھی منظر عام پر آ گیا ہے۔

ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں ابھی ایک فیملی کی خاص تقریب میں مصروف ہوں اس لیے کسی تبصرے کیلئے دستیاب نہیں۔

خیال رہے کہ آج دوپہر کو اسلام آباد ہوئی کورٹ میں جب سابق وزیراعظم عمران خان بائوی میٹرک کروانے کیلئے جیسے ہی کورٹ کے متعلقہ آفس جانے لگے تو راستے میں انہیں رینجرز نے گرفتار کر لیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US