عمران خان کی گرفتاری قانونی یا غیر قانونی؟ فیصلہ آگیا

image

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دے دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لیا تھا اور کیس پر فوری سماعت کی تھی۔

عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو سنا دیا گیا ہے اور عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دے دی گئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US