پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد 26 جولائی سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق پہلے مرحلے میں مارچ میرپور سے راولاکوٹ کے علاقے دریک تک جائے گا، جبکہ 27 جولائی کو مظفرآباد کی جانب پیش قدمی کی جائے گی۔
حکومت سے ’مذاکرات ناکام‘، جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان