ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے گذشتہ دو راتوں کے دوران حملے بند کیے جانے کے بعد ایران نے بھی اپنی جوابی کارروائیاں روک دی ہیں۔ ان کے مطابق حالیہ لڑائی کے دوران ایران نے امریکی ریڈار تنصیبات اور معاونت فراہم کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا تاکہ امریکہ کو مزید حملوں سے باز رکھا جا سکے۔
- امریکہ نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دی ہیں: ایرانی فوج
- ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی بدستور نافذ، خلاف ورزی کرنے والے 12 جہازوں کا رُخ موڑا: امریکی فوج
- برطانیہ نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کی حمایت کی تو وہ ایک جائز اور یقینی ہدف ہو گا: ترجمان پاسداران انقلاب
- ٹرمپ پر تنقید کرنے کے لیے تیار ہوں 'اگر یہ برطانیہ کے مفاد میں ہوا': اینڈی برنہم
- شام میں ٹریفک حادثہ، 35 افراد ہلاک، 30 زخمی
- جرمنی میں ہم جنس پرستوں کی تقریب کے دوران گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی، ایک شخص ہلاک، 16 زخمی
امریکہ نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دی ہیں: ایرانی فوج