پی ٹی آئی کیلئے بری خبر ۔۔ عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

image

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد ہو گئی۔

کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت کا درجہ دیا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا۔ واضح رہے کہ اس موقع پر عمران خان نے صحتِ جرم اور دستاویزات پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US