پراسرار گھر آپ کو گھور رہا ہے ۔۔ ان 5 عجیب و غریب تصویروں کی وہ حقیقت جنہیں جان کر آپ کا سر چکرا جائے گا

image

کیا آپ بھی ان حیرت انگیز تصویروں کو دیکھ کر سوش میں پڑ گئے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر چلیے آپ کو مزید ایسی چند تصاویر دکھاتے ہیں۔

بیٹھے بیٹھے آدمی کا سر کیسے غائب ہوگیا؟

بظاہر ایسا لگتا ہے جیسے آدمی بغیر سر کے بیٹھا ہے مگر تھوڑا غور کرنے پر پتا چلتا ہے کہ آدمی سر نیچے کیے بیٹھا ہے اور سامنے کرسی ہے۔

3 ٹانگوں والی بطخ

دیکھنے میں ایسا لگتا ہے جیسے ایک لمبی سے بطخ ہی نہیں بلکہ تین ٹانگوں والی بطخ ہو البتہ حقیقت تو صرف یہ ہے کہ ایک بطخ کے پیچھے دوسری اس انداز میں کھڑی ہے کہ اس کی صرف ٹانگ ہی دکھائی دے رہی ہے

پراسرار گھر کا کیا راز ہے؟

گھبرائیے نہیں یہ کوئی جن بھوتوں کا گھر نہیں ہے بلکہ بنانے والے نے گھر کہ چھت پر کھڑکیاں کچھ ایسے انداز سے بنائی ہیں کہ ایک خوفناک چہرہ بن گیا ہے جو دورہ تک دیکھنے والوں کو پیچھا کرتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔

ٹی وی سے گھر کا فون کیسے اٹھایا؟

دیکھنے میں لگ رہا ہے کہ خاتون نے ٹی وی سے نکل کر فون اٹھایا اور روپڑیں البتہ حوصلہ رکھیں اور دیکھیں فون کا ریسیور تو اپنی جگہ پر ہے۔

ہوا میں اڑتی بلی کی حقیقت

یہ بلی صاحبہ اس وقت ہوا میں معلق نہیں ہیں بلکہ گاڑی کے شیشے پر براجمان ہیں


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US