اکثر عام زندگی میں انسان اس وقت ڈر جاتا ہے جب روزمرہ استعمال چیزیں بھی انسان کو ڈراتی دکھائی دیتی ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
اس تصویر میں تو ایک لمبے بال جن میں لٹیں موجود ہیں، اور آنکھیں بھی معلوم ہو رہی ہیں، یوں محسوس کرس رہی ہیں گویا کوئی خاموش خیز ہمیں ہی دیکھ رہی ہو۔
مگر یہ دراصل پوچھا ہے جو کہ عام طور پر پانی صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
دوسری تصویر اسوقت آپ کو پریشان کر سکتی ہے اگر آپ کو گھر میں رات کے اندھیرے میں سیب کھانے لگیں۔
کیونکہ یہ سیب کسی خوفناک شکل سے مماثلت رکھتا ہے۔
یہ بھی ویسے تو ایک آلو ہی ہے۔مگر اس آلو پر بنا چہرا سب کو حیران کر رہا ہے۔
جیسے کہ یہ آلو اپنے دیکھنے والے کو آنکھ مار رہا ہو۔
یہ تصویر ویسے تو ہر گھر کی خواتین بخوبی دیکھ کر اندازہ لگا لیں گی کہ کیا ہے؟ مگر شاید مرد حضرات پریشاں ضرور ہوں۔
یہ دراصل ایک واشنگ مشین ہے، جس کے منہ سے کپڑے باہر آرہے ہیں اور اس مشین کے اوپری حصے میں موجود اس کے بٹن کچھ اس طرح ہو گئے ہیں کہ آنکھیں معلوم ہو رہی ہیں۔