عباس عراقچی کا یوکرین پر ایرانی جہاز کو نشانہ بنانے اور یورپ کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کا الزام

ایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ویلادیمیر زیلنسکی نے ایک ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ کر کے ایک ملاح کو ہلاک کر دیا، جو اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔ انھوں نے ایکس پر اپنے بیان میں الزام عائد کیا کہ ’یہ حملہ اسرائیل کے ایما پر کیا گیا تاکہ یورپ کو اس کی جنگ میں گھسیٹا جا سکے۔‘
  • آبنائے ہرمز میں ماحولیاتی خدمات اور نقصانات کی فیس وصول کرنے کے قواعد تیار کر لیے: ادارۂ تحفظِ ماحولیات ایران
  • امریکہ نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دی ہیں: ایرانی فوج
  • ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی بدستور نافذ، خلاف ورزی کرنے والے 12 جہازوں کا رُخ موڑا: امریکی فوج
  • برطانیہ نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کی حمایت کی تو وہ ایک جائز اور یقینی ہدف ہو گا: ترجمان پاسداران انقلاب
  • ٹرمپ پر تنقید کرنے کے لیے تیار ہوں 'اگر یہ برطانیہ کے مفاد میں ہوا': اینڈی برنہم
  • شام میں ٹریفک حادثہ، 35 افراد ہلاک، 30 زخمی
  • جرمنی میں ہم جنس پرستوں کی تقریب کے دوران گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی، ایک شخص ہلاک، 16 زخمی

عباس عراقچی کا یوکرین پر ایرانی جہاز کو نشانہ بنانے اور یورپ کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کا الزام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US