کیا آپ اس سادہ سی تصویر میں چھپی غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟ 95 فیصد افراد ناکام ہوجاتے ہیں! آپ بھی ضرور آزمائیں

image

بہت سے لوگ ذہین ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ اگر آپ صرف 5 سیکنڈ میں اس تصویر میں چھپی ہوئی غلطی کو پہچان سکتے ہیں تو ہم بھی مان لیں گے کہ آپ بہت ذہین ہیں۔

کیا آپ لونگ روم کی اس تصویر میں غلطی ڈھونڈ کر نکال سکتے ہیں۔ زرا اس تصویر کا بغور جائزہ لیں اور ایک سادہ لیکن بہت بڑی غلطی کے لیے اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔ تصویر کو دیکھتے ہوئے چوکس رہیں

پہیلی کا جواب

اگر آپ ابھی بھی اس تصویر میں غلطی نہیں تلاش کرسکے ہیں تو کوئی بات نہیں ہم آپ کو بتا دیتے ہیں ۔ نیچے والی تصویر میں دیکھیں میز کا ایک پایا غائب ہے۔ اس طرح کی پہیلیاں بوجھنے سے ذہن ہر طرف سوچنے کا عادی ہوتا ہے جو دماغ کے لئے فائدہ مند مشق ہے


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US