21 دسمبر 2025 | اتوار 29 جَمَادِي الثَّانِي 1447
بھارت میں مسافرٹرین کوحادثہ،50سےزائدافرادکی ہلاکت کی اطلاعات، ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں300 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ،ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کورومنڈیل ایکسپریس کولکتہ سے چنئی جارہی تھی۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.