ایران کا خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر بحری اتحاد بنانے کا فیصلہ

image

ایران نے خلیجی ممالک کے ساتھ مل کر بحری اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق ایران، سعودی عرب، یو اے ای اور عمان مشترکہ نیوی بنائیں گے،پاکستان کو بھی اتحاد میں شامل کیا جائے گا۔

ایران کے نیوی کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے سے تعاون میں ہی علاقائی استحکام ہے،ایرانی میڈیا کے مطابق خلیج فارس کی سلامتی کیلئے مشترکہ بحریہ تشکیل دی جائے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US