جواد سہراب ملک وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ تعینات

image

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے جواد سہراب ملک کو معاون خصوصی برائے داخلہ کا قلمدان سونپ دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ان کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جواد سہراب ملک اس س قبل بھی اہم معاملات پر وزیر اعظم کی معاونت کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: 

جاری کردہ نوٹیفکیش کے مطابق 2 فروری 2023 کے احکامات کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف جواد سہراب ملک کو معاون خصوصی برائے داخلہ مقرر کرتے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US