امی اللہ آپ کی مغفرت کرے اور ۔۔۔ مُرتضٰی وہاب نے اچانک اپنی ماں کی قبر پر حاضری کیوں دی؟ تصویر وائرل

image

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی منتخب ہونے کے بعد اپنی والدہ فوزیہ وہاب کی قبر پر حاضری دی۔ مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والدہ کی قبر پر حاضری کی تصویر شیئر کی۔

میئر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’میری امی آپ کی محنت اور آپ کی تربیت کا نتیجہ ہے پروردگار آپ کی مغفرت فرمائے اور مجھے آپ کا اور ابا کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ’والدین سے بڑی نعمت کوئی نہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US