امریکہ اور ایران کا ایک دوسرے پر حملوں میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پانچ فیصد گِر گئیں

امریکہ اور ایران نے گذشتہ دو روز سے ایک دوسرے کے اہداف کو نشانہ نہیں بنایا ہے جس کے باعث پیر کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت ابتدائی ٹریڈنگ میں تقریباً پانچ فیصد تک گِرنے کے بعد 92 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے۔

امریکہ اور ایران کا ایک دوسرے پر حملوں میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پانچ فیصد گِر گئیں


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US