ایک طواف 1 گھنٹے میں پورا ہوتا ہے اور ۔۔ بیچارے بوڑھے بابا چل نہیں سکتے، حج پر طواف کیسے کریں گے؟

image

حج کرنا انسان کی سب سے بڑی خواہش ہے اور ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ موت سے قبل ایک مرتبہ اللہ کے حضور پیش ہو جائے مگر ایسا ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا۔ ایک بوڑھے بابا کی حج پر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے لیکن بابا اتنے ضعیف ہیں کہ ان کی کمر جھک گئی ہے اور چلنے میں پریشانی کا سامنا ہے۔ وہیں دیکھنے والے ان کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

حج کے موقع پر بے پناہ رش کے باعث ایک طواف مکمل کرنے میں کم از کم 1 گھنٹہ اور 20 منٹ کے قریب وقت لگتا ہے اور بزرگوں کے لیے یہ طواف کرنا ہی سب سے مشکل فرض ثابت ہوتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US