بچہ مر گیا تو اسےزندہ کرنے کی کوشش کرنے لگی۔۔ دیکھئے کس طرح ماں ہتھنی اپنے مردہ بچے کو اٹھانے کی کوشش کرتی ہے، جذباتی ویڈیو

image

ماں کی محبت کی مثال تو دنیا کے کسی بھی رشتے سے نہیں دی جاتی۔ اولاد مر بھی جائے لیکن ماں کی محبت کبھی کم نہیں ہوتی. ممتا کا یہ لازوال تعلق انسانوں کے علاوہ جانوروں میں بھی پایا جاتا ہے۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دریا کنارے ہتھنی ایک بچے کو سونڈ سے ہلا رہی ہے جیسے اسے زندہ کرنے کی یا اٹھانے کی کوشش کررہی ہو۔

اس ویڈیو کا تعلق بھارت کے شہر آسام سے ہے۔ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کئی صارفین ماں کی عظمت کو سراہتے ہوئے شئیر کررہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US