ایسا باپ ہو تو ہر بیٹی کی عزت محفوظ ہوگی ۔۔ مہدی کاظمی کی بیٹیوں نے رات کو 12 بجے اپنے والد کو کیا تحفہ دیا؟ تصویر

image

بیٹیاں اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو دیتا ہے جن سے وہ خوش ہوتا ہے اور بیٹیوں کو رحمت سمجھنے والا وہ شخص ہوتا ہے جو اللہ کی رضا میں خوش رہتا ہے۔ مہدی کاظمی نے پوری قوم کو ایک باعثِ فخر باپ بن کر دکھایا۔ بیٹی تکلیف میں تھی تو اسے بچایا اور ڈٹ کر ہر مشکل وقت کا سامنا کیا۔ یہ اکثر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

مہدی کاظمی نے اپنی بیٹیوں کے ساتھ تصاویر شیئر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ رات کو 12 بجے مجھے اپنی بیٹیوں کی جانب سے ایک بہترین فادر ڈے کا تحفہ ملا۔ ان کے اس پوسٹ پر سب ان کے گھرانے کو نظرِ بد سے بچنے کی دعائیں دے رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US