2 یا 3 نہیں بلکہ ۔۔ عیدلااضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ آفس ملازمین بھی خوش

image

وفاقی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ 2023 کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اس مرتبہ آفس ملازمین کو بھی خوش کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹس کے مطابق عید کی تعطیلات 29 جون سے 1 جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 6 دن ( اتوار تعطیل )کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹی ہوگی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US