غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزااورجرمانےکااعلان

image

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزااورجرمانےکااعلان کردیا۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق غیر قانونی مشاعرمقدسہ میں داخل ہونےوالوں کو6ماہ قیداور50ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔

ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنےوالوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائےگی۔

اقامہ ہولڈرز کو سزااور جرمانےکےعلاوہ ملک بدربھی کیاجائےگا۔

مکہ مکرمہ کی تمام داخلی چیک پوسٹوں پرنگرانی کاعمل سخت کردیاگیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US