برٹش پاکستانی نوجوان حماد یوسف مرزا کو خاتون کی جان بچانے پراعلیٰ اعزاز سے نوازدیا گیا۔
خاتون نے دلبرداشتہ ہو کر پل سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی تھی جسے پاکستانی نوجوان نے روکا تھا۔
برطانوی بادشاہ چارلس نے انسانیت کی خدمت پر برطانوی نژاد پاکستانی حمادیوسف مرزا کو برٹش ایمپائرمیڈل سے نوازا۔
واضح رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اسلم مرزا حماد یوسف کے دادا جبکہ شہید کیپٹن اسلام احمد خان ان کے نانا ہیں۔