نئی دہلی، بارش کا 40 سالہ ریکارڈ بریک ہو گیا

image

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بارش کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

نئی دہلی میں چوبیس  گھنٹے کے دوران  154 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث شہر کے کئی علاقے زیر آب آگئےجبکہ نظام زندگی اوربجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گلی، محلے اورسڑکیں ندی نالوں کی شکل اختیار کر گئے ہیں، آندھی اور طوفان کے باعث 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے ییلووارننگ جاری کرتے ہوئے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US