پاکستان کے الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو پانچ سال کے لیے پارلیمانی سیاست سے پانچ سال کے لیے نااہل قراد دے دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو قومی اسمبلی کی نشست این اے 45 کُرم سے بھی ڈی نوٹیفائی کیا جا رہا ہے۔