آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کاکوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، وفاقی پولیس

image

ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ مختلف میڈیا ذرائع پر آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کی خبریں چل رہی ہیں۔

پوسٹنگ ٹرانسفر ملازمت کا حصہ ، تاحال ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔تمام پولیس افسران تندہی اور دلجمعی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں۔

آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تبدیل کرنے کی منظوری

ڈولفن، جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ ، سیکیورٹی ڈویژن اپنی ڈیوٹی کو مؤثر بنائیں،پریس کلب کے اطراف میں سیکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھیں۔

شہر بھر لگائے گئے ناکوں پر موثر پڑتال کا عمل جاری رکھیں،اسلام آباد کی حفاظت کریں دل و جان سے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US