کئی نامور سیاستدان آئندہ عام انتخابات کی دوڑ سے باہر

image

ملک کے کئی نامور سیاستدان آئندہ برس 8 فروری کو ہونیوالےعام انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے ہیں ۔

صدر مملکت نےاحد چیمہ کو عہدےسے ہٹانے کی منظوری دےدی

سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اورسابق چیئرمین سینیٹ نئیر بخاری نے انتخابات میں حصہ نہیں لیا۔

سابق وفاقی وزراء اسدعمر، علی نواز اعوان، علی زیدی، خسرو بختیار بھی انتخابی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔

جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

صداقت عباسی ،عمران اسماعیل اورفرخ حبیب بھی اگلے برس انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے ۔

یاد رہے جن سیاستدانوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں ان کی جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US