کراچی ، عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

image

کراچی میں گلشن اقبال بلاک ایک میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام  کا کہنا ہے کہ کولنگ کاعمل جاری ہے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

علاوہ ازیں سرجانی ٹاون میں پلاٹ میں جھاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔فائربریگیڈکی2گاڑیاں موقع پرپہنچ گئیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US