ایوان بالا کا اجلاس جمعہ تک ملتوی

image
اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے اجلاس کی کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US