شیخ رشیدکا گرفتاری سے قبل ویڈیو پیغام سامنے آ گیا

image

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا گرفتاری سے قبل ویڈیو پیغام سامنے آ گیا۔

ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ جیل جارہا ہوں، مجھے انصاف کی امید ہے، 8 فروری کو قلم دوات کی جیت ہو گی، میں جیل جارہا ہوں، مجھے جیل جانے کا حکم ہوا ہے۔

اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں حمزہ کیمپ میں موجود نہیں تھا، میں کسی بھی جگہ موجود نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ جان جاتی ہے تو جائے اللہ کی راہ میں، پاکستان زندہ باد

8 فروری کو قلم دوات جیتے گی، شیخ رشید

براہ راست نشریات :https://t.co/omYrP3KZ0Q@ShkhRasheed pic.twitter.com/VCWdlQCQQv

— HUM News (@humnewspakistan) January 16, 2024


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US