روڈ بلاک کرنے کا الزام ، گجرات میں امریکی پولیس اہلکار گرفتار

image

گجرات پولیس نے امریکی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔

امریکی نژاد زین چیمہ کو گذشتہ رات ایک سیاسی رہنما ڈیرے پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا،  زین چیمہ پر الزام ہے کہ وہ سیاسی کارکنوں کیساتھ روڈ بلاک کرکے نعرے بازی کر رہا تھا۔

اسلام آباد: بھکاریوں کے سرپرست8پولیس اہلکار گرفتار

پولیس نے سیاسی کارکنوں اور امریکی پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، واضح رہے کہ پولیس نے گزشتہ رات آزاد امیدوار مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپہ مارا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US