پاکستان کا ایران پر میزائل حملہ! ویڈیو ہم نیوز نے حاصل کرلی

image

پاکستان کی جانب سے ایران پر کیے گئے جوابی حملے کی فوٹیج ہم نیوز نے حاصل کرلی۔

گزشتہ روز ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے گئے میزائل حملے کے بعد اب پاکستان نے بھی جوابی حملہ کرتے ہوئے بھرپور جواب دیا ہے۔

ہم نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں رات گئے سیکیورٹی فورسز کی طرف سے میزائل فائر کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

ایکسکلوزیو: پاکستان کی جانب سے ایران پر کئے گئے میزائل حملوں کی فوٹیج ہم نیوز نے حاصل کرلی

براہ راست نشریات: https://t.co/omYrP3Krbi pic.twitter.com/8n5FQLF2EH

— HUM News (@humnewspakistan) January 18, 2024


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US