بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انقلاب مانچا کے ترجمان شریف عثمان ہادی کے قتل کے دو مرکزی ملزم ضلع میمن سنگھ سے حلواغاٹ بارڈر کے راستے انڈیا فرار ہوئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پولیس حکام کا کہنا تھا کہ انھیں مرکزی ملزمان کے ٹھکانے کا علم نہیں ہے۔
- طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر حالیہ واقعات کے حوالے سے 'تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔'
- تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحد پر تین ہفتوں سے جاری خونریز جھڑپوں کے بعد جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن میں تقریباً دس لاکھ افراد اپنے گھروں سے بے دخل ہو گئے تھے۔
- یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے رات بھر دارالحکومت کئیو پر جاری رہنے والا شدید میزائل اور ڈرون حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ماسکو امن نہیں چاہتا۔
- پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ امن فورس کا حصہ بننے کے لیے تیار ہے، اگر اس کا مینڈیٹ حماس کو غیر مسلح کرنا نہیں۔
طالبعلم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے دو مرکزی ملزم انڈیا فرار ہوئے: ڈھاکہ پولیس کا دعویٰ