مصروفیات کی بنا پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بنچ ڈی لسٹ

image

مصروفیات کی بنا پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسی آئندہ دو روز کیلئے مقدمات کی سماعت سے رخصت لیتے ہوئے چیمبر ورک پر چلے گئے۔

عدلیہ کے خلاف مہم، جے آئی ٹی کی پہلی میٹنگ میں اہم فیصلے

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس 18اور 19جنوری کو اپنے چیمبر میں ہی اہم امور سرانجام دیں گے۔

مصروفیات کی بنا پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا علیحدہ بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US