الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگا دیں

image

الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگا دیں۔

ٹنڈوالہ یار میں ایک پرائمری ٹیچر کا انتقال9 اگست اور دوسرے کا انتقال 8 جنوری کو ہوا۔

اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے لیٹر بھی لکھا تھا کہ دونوں اساتذہ انتقال کر گئے ہیں۔

واضح رہے کہ الیکشن کے دن سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دیگر عملے کی انتخابی عمل معاونت کے لیے ڈیوٹیاں لگائی جاتی ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US