دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں 20 نکاتی امن منصوبے پر بات چیت ہونا ہے۔ مار-اے-لاگو کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا ہے ’میرے خیال میں صدر پوتن یوکرین کے ساتھ امن قائم کرنے کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔‘
- یوکرین کے صدر ولادیمر زیلینسکی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان امن معاہدے کے لصیے ملاقات جاری ہے۔ صدر ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ پوتن یوکرین کے ساتھ امن قائم کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں
- آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں ایک خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے چار شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے
- پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ جو بھی ہو گا وہ برابری کی سطح پر ہوگا۔ اگر وہ ہینڈ شیک نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی کوئی شوق نہیں
زیلنسکی کی امریکی صدر سے ملاقات جاری، پوتن یوکرین کے ساتھ امن قائم کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں: ٹرمپ