گورنر سندھ نے رجسٹریشن آرڈیننس 2024کی منظوری دے دی

image

کراچی،گورنر سندھ نے رجسٹریشن آرڈیننس 2024کی منظوری دے دی۔ رجسٹریشن آرڈیننس کا اطلاق پورے سندھ میں فوری طور پر ہو گا۔

گورنر کامران ٹیسوری نے آرڈیننس کی منظوری آئین آرٹیکل 128 کی شق (۱) کے تحت دی، شہریوں کو بڑی سہولت مل گئی، اب گھر بیٹھے بورڈ آف ریونیو کو جائیداد رجسٹریشن کی درخواست جمع کرا سکیں گے۔

محکمہ ایکسائز اسلام آباد کی ٹیکس وصولی میں اربوں روپے کی غیر معمولی کمی

حق ملکیت کے لیے دائر دستاویزات کی ڈیٹا بیس سے آن لائن تصدیق کی جائے گی اور آخری تاریخ سے بذریعہ ایس ایم ایس یا ای میل مطلع کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US