8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق تعطیل کا مقصد ہے کہ ووٹرز حق رائے دہی آزادانہ اور سہولت سے ادا کر سکیں۔
پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان