خیبر پختونخوا میں کل سے تمام سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
سوئی ناردرن کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں کل صبح 6 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ موسم اور گیس ٹرانسمیشن سسٹم میں بہتری پر سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تیل وگیس کی مقامی پیداوار میں بتدریج اضافہ