اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے لئے غذائی امداد لے کر جانے والے قافلے پر فائرنگ کی ،یو این آر ڈبلیو اے

image

اقوام متحدہ۔6فروری (اے پی پی):فلسطینی پناہ گزینوں کے لیےاقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ اسرائیلی بحریہ نے غذائی امداد لے کر غزہ جانے والے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ہے ۔

العربیہ اردو کے مطابق یو این آر ڈبلیو اے غزہ کے سربراہ تھامس وائٹ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ غذائی امداد کا ایک قافلہ جو شمالی غزہ میں داخل ہونے کا منتظر تھا پر پیر کی صبح اسرائیلی بحریہ کی طرف سے فائرنگ کی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US