آصف علی زرداری نوابشاہ میں این اے 207 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئےنواز شریف اپنے حلقے این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے
صدرمملکت عارف علوی کراچی میں ووٹ کاسٹ کرتے ہوئےچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے
مریم نواز نے اپنا ووٹ این اے 127 لاہور میں کاسٹ کیامولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا